رنڈی مانیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اراضی جو سرکاری ملازمین کی بیوہ گان کو دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اراضی جو سرکاری ملازمین کی بیوہ گان کو دی جائے۔